Business

Ashfaq ahmad quotes- life quotes-sayings- aqwale zareen-motivational quotes-deepwords

اشفاق احمد کے اقوال
Ashfaq ahmad quotes- life quotes-sayings- aqwale zareen-motivational quotes-deepwords
                          

اشفاق احمد(22 اگست 1925 - 7 ستمبر 2004) پاکستان کے ایک مصنف، ڈرامہ نگار اور براڈکاسڑر تھے.وہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں رہائش پذیر تھے ۔پاکستان کےنشریاتی اور ادبی ورثے کے شعبے میں ان کی لازوال خدمات ہیں جس پر انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے اردو ادب میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی. ان کی اہلیہ بانو قدسیہ اردو ادبی حلقوں میں ان کی ساتھی اور گورنمنٹ کالج میں ان کی ہم جماعت تھیں۔
اشفاق احمد نے تیس سے زیادہ کتابیں لکھیں ۔ان کی مختصر کہانی (افسانہ)، گڈریا (دی شیپرڈ) نے انہیں 1955 میں ابتدائی شہرت سے نوازا۔ان کی باتیں، ناولز، کتابیں اور بیان کی گئی کہانیاں پر تاثیر ہیں.
7 ستمبر 2004 کو اشفاق احمد لبلبے کے کینسر سے انتقال کر گئے ۔ان کے جانے سے پاکستان کی ادبی دنیا میں ایک خلا پیدا ہو گیا ۔انہیں ماڈل ٹاؤن لاہور پاکستان میں سپرد خاک کیا گیا
۔

1۔ اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے

    لیکن اگر آپکو کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے

    تو سمجھ لینا آپکو اس سے محبت ہو گئ ہے۔


 جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو

     اس چھاؤسے دھوپ بہتر ہے۔


3. بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے 

اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ٹوٹ جاتے ہیں ۔


4. جب بول نہ پاؤ تو رب کے آگے رو لیا کرو، وہ سب جانتا ہے۔


5.جب کھونے کی نوبت آتی ہے تب 

پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے۔


6.ہم کسی کے لیے ضروری تب تک ہیں 

جب تک انہیں ہماری جگہ کوئی اور نہیں مل جاتا۔


7.کوشش کریں کہ مرنے سے

 پہلے اللہ کو پیارے ہو جائیں ۔


8۔اللہ کے دئیے ہوئے میں سے دیا کرو

 تم نے کونسا اپنے پلے سے دینا ہے۔


9.ضرورت سے زیادہ اچھے بنو گے تو

ضرورت سے زیادہ استعمال کیے جاؤ گے 


10.جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو 

وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے 


1. Good thing everyone likes it
    But if you don't mind anyone's bad words
    So understand that you have fallen in love with it.

2. The shadows that hurt self-esteem
     Better a poor horse than no horse at all.


3. Those who do not give up on the greatest thing
Often broken down into small things.


4. When you can't speak, cry out to the Lord, He knows everything.


5. When it's time to lose
The price of getting it makes sense.


6. We are necessary for someone until then
Until they find someone else in our place.


7. Try not to die
 Beloved to Allah first.


8. Give from what Allah has given
 Which of your points do you disagree with?



9. If you become better than necessary
It will be used more than necessary


10. When a person dies from within
He becomes overly cheerful


1. अच्छी बात है सभी को पसंद है
    लेकिन अगर आपको किसी की अपशब्दों से ऐतराज नहीं है

    तो समझ लीजिए कि आपको इससे प्यार हो गया है।



2. आत्म-सम्मान को ठेस पहुंचाने वाली छाया

     बिना घोड़े से बेहतर गरीब घोड़ा।



3. जो सबसे बड़ी चीज को नहीं छोड़ते

अक्सर छोटी-छोटी बातों में टूट जाता है।



4. जब तुम बोल न सको, तो यहोवा की दोहाई दो, वह सब कुछ जानता है।



5. जब हारने की बात आती है

इसे प्राप्त करने की कीमत समझ में आता है।



6. हम तब तक किसी के लिए जरूरी हैं

जब तक उन्हें हमारी जगह कोई और नहीं मिल जाता।



7. मरने की कोशिश न करें

 पहले अल्लाह के प्यारे।



8. अल्लाह ने जो दिया है उसमें से दो

 आप अपने किस बिंदु से असहमत हैं?



9. यदि आप आवश्यकता से बेहतर बन जाते हैं

जरूरत से ज्यादा इस्तेमाल किया जाएगा



10. जब कोई व्यक्ति भीतर से मरता है

वह अत्यधिक प्रफुल्लित हो जाता है


Post a Comment

0 Comments