مولانا جلال الدین رومی(ر ح)
تمہاری روح کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی
مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو
There is no greater disease for your soul
then to consider yourself perfect
پر سکون وہ ہے جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں
Peace is that which does not care more or less
ماں باپ کے ساتھ آپکا سلوک ایک ایسی کہانی ہے
جسے لکھتے تو آپ ہیں مگر آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کر سناتی س ہے
Your dealings with your parents are like a story
you write, but your children read it to you.
جب آپ کو پروں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے تو پھر
ساری زندگی رینگنے کو درجیح کیوں دیتے ہو
Why do you prefer to crawl all your life
when you are born with wings?
درویشوں کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچوں کی مانند ہیں
جو دنیا کے کھیل میں مگن ہیں
Apart from the dervishes, the rest of the world
is like children who enjoy worldly sports
دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں بلکہ،
عقل اور تجربے سے ہے، دل سیاہ ہو
تو داڑھی کے سفید بالوں کی کیا وقعت؟
Wisdom has more to do with intellect
and experience than with the whitening of hair.
you may like also:Imaam ghazaali (R A)
ایک ہزار قابل انسان مرنے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا
جتنا ایک احمق کے صاحبِ اختیار ہونے سے ہوتا ہے
The loss of a thousand capable men is not
as great as the loss of a foolish man
میں نے بہت سے انسان ایسے دیکھے جن پہ لباس نہیں تھا اور بہت سے لباس ایسے دیکھے جن میں انسان نہیں تھے
I saw a lot of people who didn't have clothes and I saw a lot of people who didn't have clothes
اپنی منزل حاصل کریں
تاکہ دوسروں کے کامیاب ہونے کا آپ کو غم نہ ہو
Get to your destination
So you don't have to worry about others succeeding
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو
اپنے اندر انسانیت کے لیے نفرت کی بجائے محبت پیدا کرو
If you want to reach the heights of greatness, create love in yourself instead of hatred for humanity
اگر تو بیکار پتھر ہے تو کسی صاحبِ علم کے پاس
بیٹھ وہ تجھے گوہر کر دے گا
If you are a useless stone, then sitting next
to a learned person will make you a jewel
کتا چاہے کتنا ہی تربیت یافتہ ہو جائے
اس کی گردن سے زنجیر الگ مت کرو
No matter how trained the dog is,
do not separate the chain from its neck
جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسوں بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے
When tears of remorse flow from the eyes of man,
the mercy of the Lord falls on him
رات کو سو جانے کے بعد قیدی اپنے قید خانے کی تکلیف سے اور بادشاہ اپنی سلطنت اور دولت کے احساس سے بے خبر ہو جاتے ہیں
After falling asleep at night the prisoners are unaware of the pain of their imprisonment and the king is unaware of his kingdom and sense of wealth.
جو درد تم محسوس کرتے ہو وہ پیغامات ہیں انہیں غور سے سنو
The pain you feel is the message. Listen to them carefully
قناعت سے کوئی شخص بھوکا نہیں مر جاتا
اور حرص سے کوئی بادشاہ نہیں بن جاتا
No one dies of hunger by contentment
and no one becomes king by greed
آپ سے کسی نے پوچھا زہر کیا ہے ؟
فرمایا ہر وہ چیز زہر ہے جو ضرورت سے زیادہ ہے
جیسے قوت، اقتدار ،دولت ،بھوک ،لالچ ،محبت اور نفرت
Someone asked you what is poison?
He said that everything that is more than necessary is poison
Such as power, authority, wealth, hunger, greed, love, and hate
سچائی کے بہت سے راستے ہیں
مگر میں نے جو راستہ چنا وہ محبت کا ہے
There are many paths to truth but the path
I have chosen is one of love
یاد رکھیں مقدس اور پاک مقام میں
داخل ہونے کا راستہ آپ کے اندر ہے
Remember the way to enter the holy
and holy place is within you
تھوڑی دیر قبرستان جاؤ اور بولنے والوں کو خاموش دیکھو
Go to the graveyard for a while and watch the speakers silently
0 Comments