امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
جب جسم موت کے لیے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا بہتر ہے
Imam Hussain (as) said:
"When the body is for death, it is better to be a martyr in the way of Allah"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
پانی زیادہ پی کر پھل کا استعمال مت کِیا کرو کیونکہ اس سے معدہ میں درد پیدا ہوتا ہے
Hazrat Ali R.A said
"Don't drink too much water and use fruit as it causes stomach pain"
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون کون سے اعمال سب سے زیادہ (لوگوں کو) جنت میں لے جانے کا سبب بنیں گے؟
آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :تقویٰ اور اچھا اخلاق
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was asked which deeds would lead (people) to Paradise the most?
"The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Piety and good manners"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
زیادہ انڈے کھانے سے چہرے پر چھائیاں پڑ جاتی ہیں
Hazrat Ali R.A said
"Eating more eggs casts shadows on the face"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جو شخص ضعیف ہو جائے یا بہت کمزور ہو جائے اس کو گوشت دودھ میں پکا کر کھلایا کرو اِس سے بہت طاقت بڑھتی ہے
Hazrat Ali R.A said
"Whoever is weak or very weak, feed him meat cooked in milk, it gives him strength"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جب تم کسی شہر پہنچو تو سب سے پہلے وہاں کی پیاز کھا لو تو اس شہر کی بیماریاں تم سے دور رہیں گی
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"When you reach a city, first eat its onion, then the diseases of that city will be far away from you"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جو شخص معدہ کی بیماری سےبچنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ کھانے کے درمیان پانی نہ پئیے
Hazrat Ali R.A said
"Anyone who wants to avoid stomach ailments should not drink water between meals"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
انار خون کو صاف کرتا ہےاور خون صالح پیدا کرتا ہے جگر کے لیے مفید ہے، خفقانِ قلب کے لیے فائدہ مند ہے
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"Pomegranate cleanses the blood and produces good blood. It is good for liver and heart."
امام جعفر صادق نے فرمایا
جس شخص کو آنکھوں کے مرض کی شکایت ہو تو اْس کا مچھلی کھانا اس کی آنکھوں کے لیے نقصان دہ ہے
Imam Jafar Sadiq said:
"If a person suffers from eye disease then eating fish is harmful to his eyes"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
سب سے بہترین کھانا روٹی ہے اور سب سے بہترین پھل انگور ہے۔
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"The best food is the bread and the best fruit is grapes"
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
گلے کے درد کو دور کرنے کے لیے کوئی بھی دوا دودھ سے بہتر نہیں
Imam Jafar Sadiq (as) said:
"There is no better medicine for a sore throat than milk"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جھوٹ چہرے کو سیاہ کرتا ہے اور چغلی عذابِ قبر کا باعث بنتی ہے۔
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"Lying darkens the face and gossip causes the torment of the grave"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے
Hazrat Ali R.A said:
"Each pomegranate contains one grain of heaven"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
نادان لوگ دولت کے لیے دل کا چین لْٹا دیتے ہیں جبکہ دانش مند دل کے چین کے لیے دولت لٹا دیتے ہیں
Hazrat Ali R.A said:
"Ignorant people lay down the chain of heart for wealth, while wise men lay down the chain of heart for wealth"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
آپس میں صلح کروانا افضل ترین صدقہ ہے
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"Reconciliation is the best charity"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جس نے جان بوجھ کر کسی مسلمان کو قتل کیا وہ جہنمی ہے
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"Whoever kills a Muslim intentionally is hellish"
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جس آدمی کو یہ بات پسند ہو کہ اس کا رزق کشادہ کیا جائے یا مرنے کے بعد اس کو یاد رکھا جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی رشتہ داری کو جوڑے
Hazrat Muhammad (peace be upon him) said:
"The man who likes to have his provision expanded or is remembered after death should reunite with his relatives"
0 Comments