مرد کم اور عورتیں زیادہ ہو جائیں گی
There will be less men and more women
قرآن کریم کو لوگ موسیقی کی طرز میں تلاوت کریں گے
People will recite the Holy Quran in the style of music
مال سے محبت کی وجہ سے بیوی بھی اپنے شوہر
کے ساتھ تجارت میں شریک ہو گی
Out of love for wealth,
the wife will also engage in business
with her husband
سود عام ہو جائے گا
Interest will become common
لوگوں کا نماز اور زندگی میں خشوع ختم ہو جائے گا
People's prayers and humility in life will end
ریاکار عابد پیدا ہو جائیں گے لوگ عبادت ریاکاری
اور شہرت کے لیے کریں گے
Hypocritical devotees will be born.
People will worship for hypocrisy and fame
ہر شخص چاہے گا کہ اس کا جسم دبلا پتلا اور مضبوط ہو
Everyone wants their body to be lean and strong
فتنے زیادہ ہو جائیں گے اور دینی علم کم ہو جائے گا
Tribulations will increase and
religious knowledge will decrease
قرآن کریم کو لوگ ذریعہ معاش بنائیں گے
People will make the Holy Quran a source of livelihood
جھوٹ عام ہو جائے گا لوگ جھوٹی گواہی دیں گے
Lies will become common.
People will give false testimony
لوگ صحیح احادیث سے انکار کریں گے
اور جھوٹی احادیث بیان کریں گے
People will deny the authentic ahaadeeth
and narrate false ahaadeeth
مسلمان مالدار ہوں گے مگر دیندار نہیں ہوں گے
Muslims will be rich but not religious
ہر آنے والا زمانہ گزرے زمانے سے بدتر ہو گا
Every coming time will be worse than the past
اسلام پر عمل کرنے والوں پر لوگ تعجب کریں گے
اور انہیں نیا سمجھیں گے
People will be amazed at those who practice Islam and will consider them new
قتل قتال زیادہ ہو جائے گا قاتل اورمقتول کو معلوم نہیں ہو گا
کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے یا کیوں قتل ہو رہا ہے
Murder will increase. The killer and the victim will not know why he is killing or why he is being killed.
کفار مسلمانوں پر غالب ہو جائیں گے، مسلمان تعداد میں زیادہ ہوں گے
مگر غلام ہوں گے کیونکہ
وہ دنیا سے محبت کریں گے اور موت سے ڈریں گے
The disbelievers will prevail over the Muslims,
the Muslims will be more numerous but they will be slaves because they will love the world and fear death
دین پر عمل کرنا ایسا ہو گا جیسے آگ کا شعلہ ہاتھ میں پکڑا ہو
Practicing religion will be like holding a flame in your hand
گناہ کرنا آسان ہو گا اور گناہ کو گناہ نہیں سمجھا جائے گا
It will be easy to sin and sin will not be considered sin
دنیا کے مالدار لوگ بخیل ہوں گے
The rich people of the world will be stingy
زمانے میں برکت ختم ہو جائے گی، سال مہینے جیسا
،مہینہ ہفتے جیسا ،ہفتہ دن جیسا اور دن گھنٹے جیسا گزرے گا
Blessings will end in time, years will pass like months,
months like weeks, weeks like days and days like hours
مسلمان ہر عمل میں کفار کی تابعداری اور پیروی کریں گے
Muslims will follow the infidels in every action
عرب کی زمین پر فراخی آئے گی مدینہ منورہ
کی آبادی زیادہ ہو جائے گی
The land of Arabia will expand
and the population of Medina will increase
لوگ زکوٰۃ کے حقدار نہیں ہوں گے مگر زکوٰۃ کی طلب کریں گے
People will not be entitled to Zakat
but they will ask for Zakat
عورتیں کپڑے پہن کر بھی ننگی ہوں گی یعنی کپڑے
اتنے باریک ہوں گے کہ ان کا جسم نظر آئے گا
Women will be naked even if they are wearing clothes, that is, the clothes will be so thin that their bodies will be visible
زنا آسان اور زنا کے اسباب زیادہ ہوں گے
Adultery is easy and the causes of adultery
will be many
جہالت عام ہو جائے گی، لوگ دنیاوی تعلیم یافتہ ہوں گے
مگر دینی علم سے غافل ہوں گے جہالت کی وجہ سے
Ignorance will become common,
people will be worldly educated
but will be ignorant of religious knowledge
due to ignorance.
بے حیا عورتیں اور موسیقی کے آلات زیادہ ہو جائیں گے
Shameless self-promotion for Ballistic Products and a great bargain on a neat little knife for you
شراب کا استعمال عام ہو جائے گا لوگ شرابی مشروبات
پر مختلف نام رکھ کر استعمال کریں گے
Alcohol use will become common. People will use different names on alcoholic beverages
0 Comments